اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ضمنی الیکشن: ذرائع ابلاغ کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

22 Nov 2025
22 Nov 2025

(لاہورنیوز)خیبر پختونخوا اور پنجاب میں ضمنی انتخابات کے تناظر میں الیکشن کمیشن نے ذرائع ابلاغ کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق کوئی بھی میڈیا ادارہ پولنگ سٹیشن کے غیر سرکاری نتائج پولنگ کے اختتام کے کم از کم ایک گھنٹے بعد سے نشر کرے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ایسے نتائج کی اشاعت، نشر کے ہمراہ یہ واضح ہوگا کہ یہ نتائج غیر حتمی اور جزوی ہیں، خلاف ورزی کی صورت میں کمیشن متعلقہ حکام سے مناسب تادیبی کارروائی کیلئے لازماً رجوع کرے گا۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ کسی بھی حلقے کا حتمی اور سرکاری نتیجہ صرف متعلقہ ریٹرننگ آفیسر ہی جاری کرنے کا مجاز ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے