اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ٹرائی سیریز: پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

22 Nov 2025
22 Nov 2025

(لاہور نیوز) ٹی 20 ٹرائی سیریز میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔

سری لنکا کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے، سری لنکا کی جانب سے جنیت لیانج 41رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔

دوسری جانب کوشال پریرا نے 25، کامل مشرا نے 22،پتھم نسانکا نے 17، وینندو ہسارنگا نے 11،کوشل مینڈس اور کامیندو مینڈس نے 3،3رنز بنائے۔

اِسی طرح پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے بہترین باؤلنگ کا  مظاہرہ کرتے ہوئے 3وکٹیں حاصل کیں جب کہ سلمان مرزا، فہیم اشرف اور ابرار احمد نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے آغاز سے ہی محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے 3وکٹوں کے نقصان پر15.3اوورز میں آسانی  کے ساتھ 131 بنا کر فتح حاصل کرلی۔

صاحب زادہ فرحان 80رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے اور آؤٹ نہیں ہوئے جب کہ صائم ایوب 20اور بابر اعظم 16رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے