اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پہلا بلائنڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیپال نے پاکستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیا

22 Nov 2025
22 Nov 2025

(لاہورنیوز) پہلے بلائنڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیپال نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دے دی۔

پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 169رنز بنائے، قومی ٹیم کی جانب سے مہرین علی 55اور بشریٰ اشرف 48رنز بنا کر نمایاں رہیں۔دوسری جانب 170رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم نے 3وکٹوں کے نقصان پر ٹارگٹ پورا کرکے پاکستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیا۔

نپیال کی جانب سے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنیتا پون 46اور سوشما تھمنگ 36رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے