اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

رات کو پستےکھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ماہرین نے بتا دیا

22 Nov 2025
22 Nov 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ پستے کھانا آنتوں کی صحت، سوزش میں کمی اور قوتِ مدافعت میں بہتری کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہےبالخصوص اس کو جب رات کے وقت کھایا جائے۔

محققین کی تحقیق (جس میں 51 بالغ افراد شامل تھے) یہ بات سامنے آئی کہ رات کے وقت پستےکھانا آنتوں کے بیکٹیریا کو مثبت انداز میں متاثر کرتا ہے۔تاہم، یہ اثر صرف پری ڈائیبیٹیز کے شکار افراد میں دیکھا گیا۔

تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا کہ اگر رات کو ٹوسٹ جیسے کاربوہائیڈریٹ پر مشتمل غذا کی جگہ پستے کھائے جائیں تو آنتوں کے مائیکروبائیوم (یعنی آنتوں میں بسنے والے جرثوموں کی دنیا)کو صحت مند سمت میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

مزید برآں، 2023 میں ایک اور تحقیق سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ پستے، دیگر خشک میواجات کے مقابلے میں  آنتوں میں مفید بیکٹیریا کی تعداد بڑھانے میں زیادہ مؤثر ہوتے ہیں۔

پستوں کی غذائی اہمیت کے ایسے ٹھوس شواہد کے بعد ماہرین اسے رات کے اسنیک کے طور پر ایک بہترین انتخاب قرار دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے