اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نظام کی تبدیلی تک ہماری تحریک جاری رہے گی: حافظ نعیم الرحمان

22 Nov 2025
22 Nov 2025

(لاہورنیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نظام کی تبدیلی تک ہماری تحریک جاری رہے گی۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکمران طاقتور سے ڈرتے اور کمزوروں کو پیستے ہیں، کسی سیاستدان کیلئے کوئی استثنیٰ نہیں، سب برابر ہیں۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کسی جاگیر دار یا سرمایہ دار کا نظام نہیں چلے گا، عوام میں نظام کی تبدیلی کا شعور پیدا کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جس پارٹی میں عوام کی رائے کا احترام نہیں، وہ کبھی حالات تبدیل نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی عام لوگوں کی جماعت ہے، وڈیرے یا سرمایہ دار کی نہیں، ہمارے حکمرانوں نے فلسطینیوں کے خون کا سودا کیا ہوا ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ عوام کا حق کھانے والوں کو پارلیمان میں جگہ دی جاتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے