اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کرشنگ سیزن میں تاخیر پر دس شوگر ملز کو نوٹسز

22 Nov 2025
22 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کے کین کمشنر نے 15 نومبر تک کرشنگ شروع نہ کرنے پر دس شوگر ملز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

نوٹس جاری ہونے والی ملز میں اشرف شوگر ملز، بابا فرید ملز اوکاڑہ، شیخو شوگر ملز مظفر گڑھ، کشمیر شوگر ملز جھنگ، سیون سٹار ملز ننکانہ، آر وائی کے شوگر ملز رحیم یار خان، پتوکی شوگر ملز ضلع قصور اور چناب شوگر ملز تاندلیانوالہ شامل ہیں۔

کین کمشنر کے مطابق کرشنگ سیزن بروقت نہ شروع کرنے کی وجہ سے گندم کی بوائی میں بھی تاخیر ہوئی ہے، 26 نومبر کو شوگر ملز کی انتظامیہ کو کین کمشنر آفس طلب کیا گیا ہے تاکہ اس معاملے میں وضاحت طلب کی جا سکے۔

ذرائع کے مطابق اگر فراہم کردہ جواب سے مطمئن نہ ہوئے تو ہر ملز پر روزانہ 10 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے