اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مسلم ہینڈ سری لنکا کا پاکستان بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

22 Nov 2025
22 Nov 2025

(لاہور نیوز) مسلم ہینڈ سری لنکا نے پاکستان بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔

ڈپٹی ہائی کمشنر سری لنکا زنیرہ لطیف، پاکستان بلائنڈ ویمنز کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ، وائس چیئرمین پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل محمد الیاس ایوب اور پاکستان بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے کوچ ابرار شاہ بھی عشائیے شریک تھے۔

سیکرٹری پی بی سی سی عتیق ضیاء، حاجی محی الدین، آصف راٹھور اور ڈاکٹر ازور عزائم سمیت پاکستان بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے بھی عشائیے میں شرکت کی۔

ڈپٹی ہائی کمشنر سری لنکا زنیرہ لطیف نے کہا کہ پاکستان بلائنڈ ویمنز کی ورلڈ کپ میں پرفارمنس قابل ستائش ہے، بطور خاتون پاکستان بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
پاکستان بلائنڈ ویمنز کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کا کہنا تھا کہ مسلم ہینڈ اور پاکستان ہائی کمیشن کی جانب سے ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے مشکور ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے