اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026: روایتی حریف ایک بار پھر مدمقابل

21 Nov 2025
21 Nov 2025

(لاہورنیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں روایتی حریف ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگا ایونٹ کا شیڈول فائنل کرلیا گیا، ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں ہوگا۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرا پندرہ فروری کو کولمبو میں ہوگا، پاکستانی ٹیم اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گی جب کہ فائنل احمد آباد میں رکھا گیا ہے۔

خیال رہے پاکستان فائنل میں پہنچا تو فائنل کولمبو میں ہوگا، ایونٹ کا شیڈول 25 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے