اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی جنگی طیارے کے حادثے پر شاہد آفریدی کا ردعمل بھی آگیا

21 Nov 2025
21 Nov 2025

(لاہور نیوز) بھارتی لڑاکا طیارے تیجس کے حادثے پر معروف کرکٹر شاہد آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔

سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ کسی کے غم پر خوش نہیں ہونا چاہئے،  دشمن مرے تے خوشی نہ کریئے سجناں وی مر جانا ۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی صحیح سمت جارہے ہیں، کرکٹ میں ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے۔

انہون نے کہا کہ کچھ کھلاڑیوں کو کھلایا جارہا ہے کچھ کو آرام دیا جا رہا ہے، ورلڈ کپ آرہا ہے اس کے لیے تیاری کی جا رہی ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل میں ٹیموں کا اضافہ کھلاڑیوں کے لیے خوش آئند ہے، ٹیموں کے اضافے سے مزید کھلاڑیوں کو موقع ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے