اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کیلئے فوج تعیناتی کی منظوری دیدی گئی

21 Nov 2025
21 Nov 2025

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کے لیے فوج تعیناتی کی منظوری دے دی۔

انتخابی حلقوں میں فوجی دستے الیکشن والے حلقوں میں 22 سے 24 نومبر تک موجود رہیں گے، فوجی جوان ریزرو فورس کے تحت ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔

ہری پور این اے 18، فیصل آباد این اے 96، این اے 104 پر ضمنی الیکشن اتوار کو ہو گا جبکہ ساہیوال این اے 143، ڈی جی خان این اے 185 اور لاہور این اے 129 پر بھی فوج تعینات ہو گی ۔

وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو کاپیاں بھی ارسال کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے