اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپئن انجم سعید کو قومی ہاکی ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان

21 Nov 2025
21 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے اولمپئن انجم سعید کو پاکستان ہاکی ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اولمپئن انجم سعید اس سے قبل جونیئر ٹیم کے کوچ اور سلیکشن کمیٹی میں بھی کام کر چکے ہیں، پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر کا عہدہ کئی ماہ سے خالی تھا۔

ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف اور طاہر زمان کے درمیان معاملات بھی طے پاگئے، پرو لیگ میں طاہر زمان ہی ٹیم کے چیف کوچ ہوں گے۔

واضح رہے کہ طاہر زمان دورہ بنگلادیش پر ٹیم کے ساتھ ڈھاکہ نہیں گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے