اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

رجب بٹ کی مبینہ شراب کی حالت میں ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ،یوٹیوبر کی والدہ نے وضاحت دے دی

20 Nov 2025
20 Nov 2025

(ویب ڈیسک) رجب بٹ کی شراب نوشی کے الزام پر ان کی والدہ کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل رجب بٹ کی نشے کی حالت میں چیٹ وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ نشے کی حالت میں نامناسب الفاظ استعمال کرتے سنے گئے تھے۔

اُن کی جب یہ چیٹ وائرل ہوئی اور سوشل میڈیا پر تنقیدوں کا انبار لگ گیا تو رجب بٹ کی والدہ نے اپنے بیٹے کے اس رویے پر وضاحت جاری کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ رجب بٹ “نشے میں نہیں تھا” بلکہ دوا کے اثر میں تھا۔ وہ بتاتی ہیں کہ ان کا بیٹا سردیوں میں سائنس، گلے اور نزلے کی تکالیف کا شکار رہتا ہے اور وہ ایسی ادویات لیتا ہے جن سے غنودگی آتی ہے۔

جب وہ خود رجب کے ساتھ ہوتی ہیں تو “قدرتی علاج” استعمال کرتی ہیں مثلاً گرم پانی اور ہربل چائے مگر وہ بیرونِ ملک ہے، اس لیے دواؤں پر انحصار کرنا پڑا۔

انہوں نے مذہبی اور ثقافتی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا حسینی ہے، یزیدی نہیں، شراب ہمارے کلچر اور مذہب میں حرام ہے۔

وہ یہ بھی کہتی ہیں کہ چونکہ وہ جس ملک میں ہے وہاں شراب پینا عام ہے لوگ اس بنیاد پر قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے