اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار روپے کی کمی

20 Nov 2025
20 Nov 2025

(لاہورنیوز) مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 26 ہزار 562 روپے ہوگئی ہے، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 286 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 65 ہزار 708 روپے پر آ گیا۔

اس کے علاوہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 50 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 42 ڈالر فی اونس ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7900 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے