اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سعودی عرب کی 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی دلچسپی برقرار ہے: وفاقی وزیر خزانہ

20 Nov 2025
20 Nov 2025

(لاہورنیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سعودی عرب کی 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی دلچسپی برقرار ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کا تعلق فنانسنگ سے بی ٹو بی ماڈل کی طرف منتقل ہوگیا، سعودی سرمایہ کاری کیلئے مائننگ، آئی ٹی، زراعت، فوڈ اور ٹورازم ترجیحی شعبے ہیں۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ ریکوڈک کی پہلی پیداوار میں 2.8 ارب ڈالر کی برآمدی صلاحیت ہے، سعودی کمپنی منارا منرلز نے 15 فیصد شیئر خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے، امریکی ایکزم بینک کی شمولیت جلد بحال ہونے کی امید ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر پروگرام کا دوسرا جائزہ مکمل ہوگیا، آئی ایم ایف بورڈ کا فیصلہ دسمبر کے شروع میں متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے