اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.68 قیمت فروخت : 39.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.80 قیمت فروخت : 327.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.26 قیمت فروخت : 185.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.76 قیمت فروخت : 201.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.82 قیمت فروخت : 915.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق، 5 کیسز رپورٹ

20 Nov 2025
20 Nov 2025

(ویب ڈیسک) لاہوریئے خطرناک وائرس کا شکار ہونے لگے۔

شہر میں منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہو گئی، رواں ماہ کے دوران لاہور میں منکی پاکس کے 5 مریض سامنے آ چکے ہیں۔

جنرل ہسپتال میں علاج کیلئے آنے پر منکی پاکس کے مریضوں کی تصدیق ہوئی، 2 مریض میو ہسپتال سے سرجری کے بعد منکی پاکس وائرس کا شکار ہوئے۔

24 سالہ محمد ریاض کی میو ہسپتال میں سرجری کے بعد منکی پاکس وائرس لاحق ہو گیا، 42 سالہ نجمہ پروین میو ہسپتال میں سرجری کے بعد منکی پاکس میں مبتلا ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے