اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سہ ملکی ٹی 20 سیریز، سری لنکا اور زمبابوے کا ٹاکرا آج ہوگا

20 Nov 2025
20 Nov 2025

(لاہور نیوز) سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں آج سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔

ایونٹ کے ابتدائی معرکے میں زمبابوے کی ٹیم کو میزبان پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ آئی لینڈرز اپنی مہم کا آغاز کریں گے، زمبابوے نے پاکستان کے خلاف میچ میں بھرپور مزاحمت کی، بیٹنگ کے شروع میں زمبابوے کی ٹیم کا کھیل کافی اچھا رہا مگر بعد ازاں 37 رنز کے دوران 7 وکٹیں گنوا کر مشکلات کا شکار ہوگئی۔

بعد میں زمبابوین پیسرز نے پاور پلے میں پاکستان کی 3 اہم وکٹیں اڑائیں مگر فخر زمان، عثمان اور نواز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے گرین شرٹس کو فتح سے ہمکنار کر دیا تھا۔

آج کے میچ میں آئی لینڈرز کی قیادت ڈاسن شناکا کے ہاتھوں میں ہوگی، پاکستان کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں وائٹ واش شکست کے بعد آئی لینڈرز ٹرائنگولر سیریز میں اچھی کار کردگی کیلئےپر اعتماد ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے