اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملٹی نیشنل کمپنیوں کو منافع کی مد میں کتنی رقم دی؟ سٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

19 Nov 2025
19 Nov 2025

(لاہورنیوز) ملٹی نیشنل کمپنیوں کو منافع کی مد میں کتنی رقم دی سٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں۔

سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کو منافع کی مد میں اکتوبر 2025 میں 38 کروڑ 56 لاکھ ڈالر ادا ہوئے، ملٹی نیشنل کمپنیوں کا غیرملکی کرنسی میں منافع ایک سال میں 6.8 فیصد کم رہا۔

رپورٹ کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنیوں کو جاری کردہ منافع ایک ماہ میں 142.6 فیصد بڑھا، مالی سال 2026 کے 4 ماہ میں غیرملکی کمپنیوں کو منافع کی مد میں 1 ارب 13 کروڑ 73 لاکھ ڈالر ادا ہوئے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2025 کے 4 ماہ میں غیرملکی کمپنیوں کو 81 کروڑ 84 لاکھ ڈالر منافع کی مد میں ادا ہوئے تھے۔رپورٹ کے مطابق غیرملکی کمپنیوں نے پاور سیکٹر سے سالانہ 103 فیصد بڑھ کر 15 کروڑ 56 لاکھ ڈالر منافع باہر بھیجا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے