اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں اکتوبر میں بینکنگ ڈیپازٹس کتنے رہے، سٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

19 Nov 2025
19 Nov 2025

(لاہورنیوز) پاکستان میں بینکنگ ڈیپازٹس کتنے رہے، بینکوں نے کتنی سرمایہ کاری کی سٹیٹ بینک نے ڈیٹا جاری کردیا۔

سٹیٹ بینک کی اعداد وشمار کی رپورٹ میں پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کیلئے اچھی خبر سنائی گئی ہے، بینکنگ ڈیپازٹس 35 کھرب سے تجاوز کرگئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں بینکنگ ڈیپازٹس اکتوبر 25 میں 13 فیصد بڑھ کر35.2 گھرب روپے تک پہنچ گئے، بینکنگ ڈیپازٹس اکتوبر 24 میں 31.1 کھرب روپے پر تھے۔

سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینکوں سے ملنے والے قرضوں کی شرح ایک سال میں 3.6 فیصد کم ہوئی، بینک قرضے ایک سال میں 13.8 کھرب روپے سے کم ہوکر 13.3 کھرب روپے پر آ گئے۔علاوہ ازیں بینکوں کی سرمایہ کاری ایک سال میں بڑھ کر 26.3 فیصد رہی، بینکوں کی حکومتی سکیورٹیزمیں سرمایہ کاری 35.5 کھرب روپے رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے