اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سندھ پولیس گیمز کا محفوظ اور پُرامن ماحول میں شاندار آغاز

19 Nov 2025
19 Nov 2025

(لاہور نیوز) وزیرِداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجارنے پولیس ہیڈکوارٹرز گارڈن ساؤتھ میں سندھ پولیس گیمز کا افتتاح کر دیا۔

آئی جی سندھ غلام نبی میمن،ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈو،چیئرمین سندھ پولیس سپورٹس سمیت دیگر نے شرکت کی۔افتتاحی تقریب میں پولیس بینڈز نے شاندار پرفارمنس پیش کی، جس کےبعد سندھ پولیس گیمز کا محفوظ اور پرامن ماحول میں شاندار آغاز ہوگیا۔

سندھ پولیس گیمز 12 دستوں، 18 مختلف کھیلوں کے مقابلوں پر مشتمل ہے، کھیلوں کے ان مقابلوں کے لیے 13 مقامات مختص ہیں، 1547 کھلاڑیوں میں 180 اہلکار بھی شامل ہیں۔سندھ پولیس گیمز میں ایتھلیٹکس، کرکٹ، فٹبال سمیت متعدد گیمز کے مقابلے شامل ہیں، ان گیمز کے فاتح کھلاڑیوں کیلئے 900 میڈلز اور 78 ٹرافیز بھی رکھی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے