اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

13 قومی و صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات بارے الیکشن کمیشن کا بیان جاری

19 Nov 2025
19 Nov 2025

(لاہور نیوز) قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی مناسبت سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیان جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے حلقوں میں انتخابی مہم 21 اور 22 نومبر کی درمیانی شب ختم ہو جائے گی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار پولنگ کے اختتام سے 48 گھنٹے قبل انتخابی مہم ختم کریں، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 13 حلقوں میں 23 نومبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے