اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ: پاکستانی سپنر ابرار احمد پہلی بار ٹاپ 10 میں شامل

19 Nov 2025
19 Nov 2025

(لاہورنیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی، مسٹری سپنر ابرار احمد پہلی بار ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے ہیں۔

آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ جاری کر دی گئی جس میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے سابق بھارتی کپتان روہت شرما سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ڈیرل مچل آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دنیا کے نمبر ون بیٹر بننے والے دوسرے کیوی بلے باز ہیں، اس سے قبل 1979 میں گلین ٹرنر یہ مقام حاصل کرنے والے واحد کیوی بیٹر تھے۔

دوسری جانب پاکستان کے مسٹری سپنر ابرار احمد نے جنوبی افریقہ، سری لنکا کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی بار ٹاپ ٹین میں جگہ بنالی ہے، وہ باؤلنگ رینکنگ میں نویں نمبر پر آگئے۔سابق کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ رینکنگ میں ایک درجے ترقی ہوئی ہے اور وہ چھٹے نمبر پر آگئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے