اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اسحاق ڈار کی صدر یورپی یونین کونسل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

19 Nov 2025
19 Nov 2025

(لاہور نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی یورپی یونین کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا سے ملاقات ہوئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے پاک یورپی یونین کے تعلقات کے مثبت انداز کو نوٹ کیا، فریقین نے مختلف شعبوں میں شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے دو طرفہ اور کثیر جہتی پلیٹ فارمز پر پاکستان کے لئے یورپی یونین کی حمایت کا اعتراف کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے جی ایس پی پلس، تجارتی اور اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

فریقین نے علاقائی اور عالمی سلامتی کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنماؤں نے مل کر کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے