اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا

19 Nov 2025
19 Nov 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ 15 جنوری سے 6 فروری تک زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔گروپ اے میں بھارت، بنگلا دیش، امریکا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں جبکہ گروپ بی میں پاکستان، زمبابوے، انگلینڈ اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔

پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپنا پہلا میچ 16 جنوری کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی، ٹورنامنٹ کے وارم میچز کا آغاز 9 جنوری سے ہوگا۔واضح رہے کہ تنزانیہ کی ٹیم پہلی بار انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے