اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بورڈ نے قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری کر دیئے

19 Nov 2025
19 Nov 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کے لیے این او سی جاری کردیئے۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کو ابوظہبی میں ٹی 10 لیگ اور آئی ایل ٹی 20 کے لیے این او سی جاری کیے گئے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ابوظہبی کے لیے این او سی 25 نومبر تک اور دبئی کی ٹی 20 لیگ کے لیے 3 کرکٹرز کو 2 دسمبر سے 4 جنوری تک این او سی جاری کیے گئے ہیں۔

دبئی کی ٹی 20 لیگ کے لیے فخر زمان، حسن نواز اور نسیم شاہ جبکہ ابوظہبی کے لیے افتخار احمد، خواجہ نافع، آصف علی، سلمان ارشاد، محمد عامر، عرفات منہاس، عرفان خان نیازی، اعظم خان،  شاہنواز دہانی، عباس آفریدی، عاکف جاوید، میر حمزہ، عبید شاہ اور زمان خان کو این او سی جاری کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان، حارث رؤف اور حسن علی کو پہلے ہی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے لیے این او سی ملے ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے