اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل این جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

18 Nov 2025
18 Nov 2025

(لاہور نیوز) ایل این جی کی قیمتوں میں1.97 فیصد تک کامزیداضافہ کر دیا گیا۔

اوگرا نے نومبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکشن کے مطابق سوئی سدرن کےسسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 0.22 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا۔ سوئی ناردرن کے سسٹم پر ایل این جی 0.17ڈالرزفی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کی گئی ۔

سوئی ناردرن کےلیےایل این جی کی نئی قیمت 12.40ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی ،  سوئی سدرن کے لیےایل این جی کی نئی قیمت 11.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی۔

اس سے قبل اوگرا نےاکتوبر کے لیے ایل این جی  2 فیصد تک مہنگی کی تھی۔اوگرا نےستمبرکے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں2.63 فیصد تک اضافہ کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے