اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پروفیسر آصف بشیر پاکستان سوسائٹی آف نیوروسرجنز کے صدر منتخب

18 Nov 2025
18 Nov 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سوسائٹی آف نیوروسرجنز کے سالانہ انتخابات مکمل، پروفیسر آصف بشیر پاکستان سوسائٹی آف نیوروسرجنز کےصدر منتخب ہو گئے۔

ملک بھر سے نیوروسرجنز  نے انتخابات میں بھرپور شرکت کی، ڈاکٹر اسد شاہ ینگ نیوروسرجنز پاکستان کے چئیرپرسن منتخب ہوئے۔

دونوں نومنتخب عہدیداران کا تعلق پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور سے ہے، پروفیسر آصف بشیر  نے اپنے انتخاب کے بعد کہا کہ ملک بھر میں نیوروسرجری کو مضبوط بنائیں گے، عالمی معیار کی ورکشاپس اور سیمینارز کے انعقاد کا ا نتظام کریں گے۔

ڈاکٹر اسد  شاہ کا کہنا تھا کہ فورم نوجوان ڈاکٹروں کیلئے بین الاقوامی تربیت کے مواقع فراہم کرے گا، نئی قیادت نیوروسرجری کو عالمی معیار کے مطابق آگے لے جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے