اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ رائزنگ سٹارز: شاہینوں کی ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح

18 Nov 2025
18 Nov 2025

(لاہور نیوز) ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں پاکستان شاہینوں نے ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح اپنے نام کر لی۔

پاکستان شاہینز  نے یو اے ای کو 9وکٹوں سے شکست دے دی، قومی ٹیم نے 60رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا۔

پاکستان شاہینز کی جانب سے معاذ صداقت 37رنز بناکر ٹاپ سکورر رہے جب کہ حمد نعیم 6رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے