اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینکوں سے قرض لیکر گاڑیاں خریدنے کے رجحان میں نمایاں اضافہ

18 Nov 2025
18 Nov 2025

(لاہور نیوز) بینکوں سے قرض لیکر گاڑیاں خریدنے کا رجحان ایک بار پھر بڑھنے لگا، سٹیٹ بینک نے بینکوں سے گاڑیوں کیلئے قرض لینے کی رپورٹ جاری کر دی۔

ماہرین کے مطابق ایک سال میں شرح سود میں گیارہ فیصد کمی کے بعد بینکوں سے گاڑیوں کے لئے قرض لینے میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، رپورٹ میں بتایا گیا کہ بینکوں سے گاڑیوں کیلئے قرض لینے میں ماہانہ 3.5 فیصد اور سالانہ 33.7 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

سٹیٹ بینک کےمطابق اکتوبر 25 میں بینکوں سے گاڑیوں کے لئے قرضے 315 ارب روپے لئےگئے،اکتوبر 2024 میں بینکوں سے گاڑیوں کے لئے 236 ارب روپے قرض لیا گیا تھا۔

معاشی ماہرین نے کہا کہ بینکوں سے قرض ملنے کی وجہ سے گاڑیوں کی فروخت میں بھی مسلسل بہتری ہورہی ہے  جبکہ گاڑیوں کی فروخت بڑھنے سے حکومت کو بھی ٹیکس وصولی بڑھ رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے