اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب بار کونسل نے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

17 Nov 2025
17 Nov 2025

(لاہور نیوز) ریٹرننگ افسر پنجاب بار کونسل کی منظوری کے بعد کامیاب امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے، لاہور سمیت صوبہ بھر کے 75 کامیاب امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

لاہور سیٹ سے16 امیدوار کامیاب جبکہ  77 امیدواروں نے الیکشن میں حصہ لیا تھا۔پنجاب بار کونسل، لاہور سیٹ سے اویس احمد بھٹی 6536 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ، لاہور سیٹ سے سمیرہ حسین 5995،شہزاد خان کاکڑ 5754ووٹ لیکرکامیاب ہوئے ۔

لاہورسیٹ سے ملک عدیل احسان 5663 ،میاں آصف علی 5593 ، عباس علی چدھڑ 5583 ،ملک مقصود کھوکھر 5549،میاں یاسر صدیق 5328ووٹ لےکرکامیاب ہوئے ۔

ملک سہیل مرشد 5163،ریحان احمد خان 5149،رانا ضمیر احمد جھیڈو 5096،چوہدری زبیر احمد کسانہ 4965 ،عابد حفیظ ورک 4832، میاں عمران پاشا 4801،رانا حسیب احمد خان 4651،شاہد مقصود بھلا 4647 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ۔

قصور سیٹ سے سردار نبی احمد 7018 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ، شیخوپورہ سیٹ سے عمر حیات بھٹی 6259 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اورننکانہ صاحب سیٹ سے خالد حسین سندھو 5651 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ فیصل آباد سیٹ سے رانا معظم عباس خان 4035 ووٹ ، چنگیز احمد خان کاکڑ 3566 ،قیصر نذیر احمد ساہی 3432،امتیاز احمد لونا 3113  ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

جھنگ سیٹ سے چوہدری محمد مشتاق 3941 ،چنیوٹ سیٹ سے ملک غلام عباس نسوانہ 4444 ،ٹوبہ ٹیک سنگھ سیٹ سے چوہدری احتشام انور 4317 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے