اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گورنر سندھ سے پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین کی ملاقات

17 Nov 2025
17 Nov 2025

(لاہورنیوز)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے چیئرمین پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن فواد اعجاز خان نے ملاقات کی جس میں ویٹرنز کرکٹ کی خدمات اور کھیلوں کے فروغ سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیا ہوا۔

ملاقات کے دوران بتایا گیا کہ اوور 40 ٹی 20 ورلڈ کپ کا افتتاح 21 نومبر کو گورنر ہاؤس کراچی میں ہوگا جہاں شاندار آتشبازی کے ساتھ بین الاقوامی ویٹرنز ٹیمیں بھی شرکت کریں گی۔ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ مجموعی طور پر 42 میچز کھیلے جائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے