اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیم کے بار بار ایک ہی طرح کی غلطی کرنے پر مایوسی ہوئی: سری لنکن کوچ

17 Nov 2025
17 Nov 2025

(لاہورنیوز)سری لنکن ٹیم کے بیٹنگ کوچ جولین ووڈ نے کہا ہے کہ مایوسی ہوئی کہ بار بار ہماری ٹیم ایک ہی طرح کی غلطی کر رہی ہے۔

جولین ووڈ نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری لنکن بیٹرز نے پاور پلے میں اچھی بیٹنگ کی، ورلڈ کپ 2027 کی تیاری ابھی سے شروع کرنی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان نے حال ہی میں کافی کرکٹ کھیلی ہے، میں پاکستان میں کئی بار آیا، پاکستان میں کرکٹ سے محظوظ ہوتا ہوں۔

سری لنکن بیٹنگ کوچ نے مزید کہا ہے کہ پاکستانی فینز کا سری لنکا کو سپورٹ کرنا خوشی کی بات تھی، سری لنکا کو پہلا میچ جیتنا چاہیے تھا، دوسرے میچ میں سکور کم کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے