اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انٹر سکول تیراکی مقابلے، طلبہ کا عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے کا عزم

17 Nov 2025
17 Nov 2025

(لاہورنیوز) کراچی میں انٹر سکول تیراکی کے سنسنی خیز مقابلے ہوئے جن میں جونیئر تیراکوں نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

سندھ سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی میں انٹر سکول سوئمنگ مقابلوں کا میلہ سجا جس میں بڑی تعداد میں جونیئر تیراکوں نے شرکت کی، ایونٹ میں سنسنی خیز مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے سوئمرز نے بھر پور جان لگائی۔

اس موقع پر چیف آرگنائزر رونق لاکھانی کا کہنا تھا کہ باصلاحیت ایتھلیٹس کو انٹرنیشنل ایونٹس میں جوہر دکھانے کا موقع ملے گا، اس کے علاوہ والدین نے بھی بچوں کا خوب حوصلہ بڑھایا جبکہ کامیاب تیراکوں میں میڈلز بھی تقسیم کیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے