اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سری لنکا کیخلاف سیریز میں کامیابی پر وزیراعظم کا قومی ٹیم کو خراج تحسین

17 Nov 2025
17 Nov 2025

(لاہورنیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں، کوچز اور مینجمنٹ بالخصوص چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے جس عزم، محنت اور ٹیم سپِرٹ کا مظاہرہ کیا ہے، وہ قابلِ فخر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کامیابی نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے، میں پوری ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے اور کارکردگی کے ساتھ ملک و قوم کا نام روشن کرتے رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے