اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

17 Nov 2025
17 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی کی سکیورٹی کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اس سلسلے میں بلٹ پروف گیٹس اور سکینگ مشینوں کی خریداری کا عمل شروع کر دیا گیا، پنجاب اسمبلی میں 6 عدد سکیننگ مشینیں اور 3 عدد بلٹ پروف گیٹس خریدے جائیں گے جن کی خریداری کیلئے 13 لاکھ روپے کی لاگت آنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

اس سامان کی خریداری کیلئے ٹینڈر طلب کر لئے گئے ہیں تاکہ جلد از جلد سکیورٹی میں اضافہ کیا جا سکے۔

اس فیصلے کے تحت، بلٹ پروف گیٹس اور سکینگ مشینوں کی خریداری سے پنجاب اسمبلی میں داخلی اور خارجی سکیورٹی کو مضبوط بنایا جائے گا تاکہ کسی بھی ممکنہ دہشت گردی یا سکیورٹی کے خطرات کا بروقت اور موثر مقابلہ کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے