اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قصور: پولیس کا بڑا ایکشن، خطرناک جرائم میں ملوث 10 ملزمان گرفتار

17 Nov 2025
17 Nov 2025

(لاہور نیوز) قصور میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کئے گئے سرچ آپریشن کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ڈی پی او محمد عیسیٰ خان کی ہدایت پر تھانہ بی ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ساڑھے 4 کلوگرام چرس، آدھا کلوگرام افیون اور 20 لٹر زہریلی شراب برآمد کی گئی، گرفتار منشیات فروشوں کی شناخت سرفراز عرف لاجی مسیح، اشفاق، افضل، اقبال اور عارف کے ناموں سے ہوئی ہے۔

اسی دوران ایک اور جگہ کئے گئے سرچ آپریشن میں موٹرسائیکل چوری میں ملوث 3 ملزمان شہزاد، عابد اور الیاس کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 3 موٹرسائیکلیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

اضافی طور پر، پولیس  نے روبری کے سنگین مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری مجرم سرفراز اور احسن کو بھی حراست میں لے لیا، پولیس کے مطابق تمام گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے اور مزید انکشافات کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے