اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اسلام آباد: سری لنکا اور زمبابوے ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، مہمان کھانے کے دل دادہ نکلے

16 Nov 2025
16 Nov 2025

(لاہورنیوز)وفاقی دارالحکومت میں سری لنکا اور زمبابوے ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے دونوں مہمان ٹیموں کے کھلاڑیوں کو عشائیہ دیا گیا۔عشائیہ کی پر تکلف تقریب میں سری لنکن اور زمبابوے ٹیموں کے ساتھ قومی ون ڈے اور ٹی 20 سکواڈ کے کھلاڑیوں نے بھی  بڑی تعداد میں  شرکت کی۔

کھانے کی اس دعوت میں مختلف اقسام کے کھانوں سے کھلاڑی لطف اندوز ہوئے اور شہر کے موسم کا بھی مزہ لیتے رہے جب کہ سری لنکا اور زمبابوے کے کھلاڑیوں نے پاکستانی کھانوں کی بھرپور  تعریف کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے