اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان سپر لیگ بڑی اور بہتر ہونے والی ہے، محسن نقوی نے خوشخبری سنا دی

15 Nov 2025
15 Nov 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پاکستان سپر لیگ بڑی اور بہتر ہونے والی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ دو نئی ٹیموں کی فروخت کا عمل شروع کر دیا گیا، پی ایس ایل میں دو نئے خواب سچ ہونے کا وقت آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے دو نئی ٹیموں کے فرنچائزز حقوق فروخت کرنے کے لیے بڈز طلب کر لیں، ٹیکنیکل پروپوزلز جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 دسمبر ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کے حیدرآباد، سیالکوٹ، مظفرآباد، فیصل آباد، گلگت اور راولپنڈی میں سے نام رکھے جا سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے