اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کےخلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

13 Nov 2025
13 Nov 2025

(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم پر سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فی صد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

آئی سی سی پینل آف میچ ریفریز کے ممبر علی نقوی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم پر یہ جرمانہ تعین کردہ وقت میں چار اوور کم کرانے کے سبب عائد کیا گیا۔آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.22 کے مطابق معین وقت میں فی اوور کمی پر میچ فیس کا پانچ فی صد جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے جرمانے کو قبول کرنے کی وجہ سے کسی باقاعدہ سماعت کی کوئی ضرورت باقی نہیں رہی۔واضح رہے منگل کے روز راولپنڈی میں کھیلے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا 6 رنز سے شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے