اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی مچھر کے وار جاری، 34 نئے مریض رپورٹ

13 Nov 2025
13 Nov 2025

(لاہور نیوز) موسم تبدیل ہونے کے باوجود ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں، شہر میں ڈینگی بخار کے 34 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

علامہ اقبال زون سے ڈینگی بخار کے 9 مریض رپورٹ  ہوئے، نشتر زون سے ڈینگی بخار کے 8 مریض، کینٹ، راوی زون سے ڈینگی بخار کے 4،4 مریض، داتا گنج بخش، سمن آباد زون سے ڈینگی بخار کے 3،3 مریض رپورٹ ہوئے۔

اس کے علاوہ شالامار زون سے ڈینگی بخار کے 2 مریض جبکہ واہگہ زون سے ڈینگی بخار کا ایک مریض رپورٹ ہوا۔

مچھر تلف کرنے میں ناکامی  کے باعث شہری بدستور ڈینگی وائرس کے حملوں کی زد میں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے