اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹ بورڈ عزت سے بلائے تو کردار ادا کروں گا: شاہد آفریدی

13 Nov 2025
13 Nov 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ عزت سے بلائے تو کردار ادا کروں گا۔

شاہد آفریدی نے لندن میں آکسفورڈ یونیورسٹی آمد پر پاکستانی اور بھارتی طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ ٹیم کے باپ کا کردار ادا کرتا ہے ، بورڈ عزت سے بلائے تو وہ کردار ادا کریں گے، پاکستان میں کرکٹ اور سیاست دونوں نظام اچھے نہیں، سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی ہے۔

سابق کپتان نے مزید کہا ہے کہ آج تک انہیں سیاست کا شوق نہیں لیکن کل کا نہیں پتا، کرکٹ پاک بھارت تعلقات میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے، مودی سرکار سے قبل ان کی بھارتی کرکٹرز سے کافی اچھی دوستی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے