اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تین ملکی ٹی 20 سیریز کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

13 Nov 2025
13 Nov 2025

(ویب ڈیسک) تین ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کیلئے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔

 زمبابوے کی ٹیم غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے اسلام آباد پہنچی، مہمان ٹیم کو جہاز سے ہی سٹیٹ گیسٹ لاؤنج پہنچا دیا گیا، زمبابوے کی ٹیم کو فول پروف سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا، مہمان ٹیم کو سری لنکا کی طرح سٹیٹ گیسٹ کا درجہ حاصل ہوگا۔

 

 سہ ملکی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں شرکت کریں گی جس کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا، زمبابوے کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی۔

اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی ٹورنامنٹ کے شیڈول میں تبدیلی کی اور تمام میچز راولپنڈی میں 18 سے 29 نومبر کے درمیان کروانے کا فیصلہ کیا۔

پرانے شیڈول کے مطابق یہ میچز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں ہونا تھے، اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ بورڈز کی مشاورت سے آپریشنل وجوہات کی بنیاد پر کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے