اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پہلے بلائنڈ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کے حوصلے بلند

13 Nov 2025
13 Nov 2025

(لاہور نیوز) پہلے بلائنڈ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے دنگل کی تیاریاں مکمل ہو گئیں جس پر خواتین کرکٹرز کا کہنا ہے کہ بھارت سمیت تمام ٹیموں کو ہرا کر ٹرافی پاکستان لائیں گے۔

پہلے بلائنڈ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی بلائنڈ ویمنز ٹیم کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، بلائنڈ ویمنز کرکٹرز کو دو ہفتے سخت ٹریننگ کے دوران بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کے داؤ پیچ سکھائے گئے، ویمنز کرکٹرز کو زیادہ تگڑی شاٹ اور تیز بال کروانے کیلئے منفرد قسم کی ویٹ ٹریننگ بھی کروائی گئی۔

خواتین بلائنڈ ٹیم کی سری لنکا روانگی کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں کرکٹرز کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا، چیئرمین پی بی سی سی سید سلطان شاہ نے تقریب میں کہا کہ کوچز نے پاکستان ٹیم پر بہت محنت کی ہے جس کے بعد امید ہے اچھے نتائج آئیں گے۔

ٹی 20 بلائنڈ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ بھارت اور سری لنکا میں 23 نومبر تک جاری رہے گا جبکہ قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 15 نومبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے