اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

دہشتگردی کے خدشات: پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

12 Nov 2025
12 Nov 2025

(لاہور نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات پرصوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی۔

اسلام آباد حملے کے بعد پنجاب بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ۔ پنجاب بھر میں کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع میں سکیورٹی پلان پر من و عن عملدرآمد اور دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر پیشگی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

محکمہ داخلہ کی طرف سے پنجاب کے حساس، اہم اور گنجان آباد علاقوں میں سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آئی جی پنجاب، تمام آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی آوز کو احکامات جاری کر دیے گئے ۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ انتہاپسندی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے مربوط اور فعال اقدامات اٹھائے جائیں، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے