اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی اجلاس: ٹیسٹ کرکٹ کو 2 درجوں میں تقسیم کرنے کی تجویز مسترد

11 Nov 2025
11 Nov 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ کو 2 درجوں میں تقسیم کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی اجلاس میں فنڈنگ سے متعلق پیچیدگیوں کے باعث ٹیسٹ کرکٹ میں درجہ بندی کی تجویز مسترد کیا گیا۔

ویب سائٹ کے مطابق 2027 سے ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 12 ٹیموں کی شمولیت کا امکان ہے ، تمام 12فل ممبرز کو ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2027 میں 14 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد 20ہی رہے گی، ون ڈے سپر لیگ کو بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے