اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سرکاری ہسپتالوں میں انسولین 70/30 کی شدید قلت سے مریض پریشان

11 Nov 2025
11 Nov 2025

(لاہور نیوز)پنجاب کے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں انسولین 70/30 کی شدید قلت پیدا ہو گئی، جس کے باعث شوگر کے مریض شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

ادویات کی کمی کے باعث سیکڑوں مریض روزانہ علاج سے محروم ہو رہے ہیں جبکہ انسولین کی عدم دستیابی کا مسئلہ مزید سنگین صورت اختیار کر گیا ہے۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ انسولین کی قلت سے غافل دکھائی دیتا ہے جبکہ ہسپتال انتظامیہ بھی مریضوں کو انسولین فراہم کرنے میں ناکام ہے۔

مریضوں اور ان کے لواحقین نے حکومت سے فوری نوٹس لینے اور انسولین 70/30 کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے