اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، مین گیٹ ، کھڑکیوں کو جزوی نقصان پہنچا

10 Nov 2025
10 Nov 2025

(لاہورنیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گھر کو جزوی نقصان پہنچا۔

پولیس کے مطابق اطلاع پر بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گھر کا مین گیٹ، کھڑکیاں اور ایک گاڑی جزوی طور پر متاثرہوئی۔دوسری جانب حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جب کہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

علاوہ ازیں پولیس کا واقعہ کے بعد یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، واقعے کا مقدمہ معیار تھانے میں درج کرلیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے