اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان میں ہونے والی ٹی20 ٹرائی سیریز کیلئے زمبابوے نے سکواڈ کا اعلان کردیا

10 Nov 2025
10 Nov 2025

(لاہورنیوز)زمبابوے نے پاکستان میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم کی قیادت سکندر رضا کریں گے، ٹی 20  ٹرائی سیریز کا آغا ز17نومبر سے ہو گا۔دوسری جانب سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان کا مقابلہ زمبابوے سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے