اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

میرا کام ون ڈے کرکٹ کوبہتر بنانا ہے: شاہین شاہ آفریدی

10 Nov 2025
10 Nov 2025

(لاہورنیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میرا کام ون ڈے کرکٹ کوبہتر بنانا ہے۔

میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتی ہے، کوشش ہوگی غلطیوں پر قابو پائیں اور پرفارمنس کوبہتر بنائیں۔

اُنہوں نے کہا کہ میرا کام ون ڈے کرکٹ کوبہتر بنانا ہے، کیچ ڈراپ ہونا کھیل کا حصہ ہے،ہماری فیلڈنگ میں بہتری آئی ہے،محمد رضوان کی پرفارمنس اچھی ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان کا مزید کہنا تھا کہ صائم ایوب کی بھی کارکردگی میں بہتر آ رہی ہے جو کھلاڑی فارم میں نہیں اسے ہمیں بیک کرنا ہے تاکہ وہ اچھا پرفارم کرے، امید ہے بابر اعظم جلد فارم میں آئیں گے، وہ اچھے پلیئر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے