اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

محکمہ صحت اور پی ایچ اے میں اہم معاہدہ طے پا گیا

10 Nov 2025
10 Nov 2025

(لاہور نیوز) محکمہ صحت اور پی ایچ اے میں معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پی ایچ اے کے 8 ہزار سے زائد ملازمین مستفید ہوں گے۔

پی ایچ اے ملازمین کیلئے کلینک آن وہیل علاج کیلئے دستیاب ہوں گے، پی ایچ اے ہسپتالوں میں ہارٹیکلچر کی خدمات فراہم کرے گا، وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی موجودگی میں ڈی جی پی ایچ اے اور سپیشل سیکرٹری محکمہ صحت نےمعاہدے پر دستخط کیے۔

وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ معاہدے سے پی ایچ اے کے 8 ہزار سے زائد ملازمین مستفید ہونگے، پی ایچ اے ملازمین کو چیک اپ، ادویات فراہم کی جائیں گی، پی ایچ اے محکمہ کے ہسپتالوں کی ہارٹیکلچر کا ذمہ دار ہو گا تاہم محنت کش کو علاج کیلئے ہسپتال نہیں جانا پڑے گا۔

ادویات و ٹیسٹ بھی پی ایچ اے ایریاز میں مہیا کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے