اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹر حسن نواز کے گھر بیٹے کی پیدائش

10 Nov 2025
10 Nov 2025

(لاہور نیوز) قومی کرکٹر حسن نواز کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے، حسن نواز نے اپنے نومولود بیٹے کا نام محمد ابراہیم رکھا ہے۔

ادھر سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ تین ملکی ٹورنامنٹ، ایشیا کپ اور جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 او رون ڈے سیریز میں مسلسل ناقص کارکردگی کے بعد سلیکشن کمیٹی نے نوجوان مڈل آرڈر بیٹر حسن نواز کو ڈراپ کرکے فخر زمان کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق حسن نواز کو قائداعظم ٹرافی میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے جس کا ساتواں مرحلہ 11 نومبر سے شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے